ہمارے ہاں یہ روایت رہی ہے جب بھی کوئی تبدیلی آتی ہے تو ابتداء افسران کے تبادلے سے شروع ہو تا ھے، محمد یعقوب ساسولی

0 326

جمعیت علماء اسلام لسبیلہ کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد یعقوب ساسولی نے اپنے بیان میں کہا ھے کہ ھمارے ہاں یہ روایت رھی ھے جب بھی کوئی تبدیلی آتی ھے تو ابتداء افسران کے تبادلے سے شروع ہو تا ھے اور سب سے زیادہ اسی طبقے کو انتقام کا نشانہ بنایا جاتا ھے حالانکہ وہ سرکار کے ملازم ہوتے ہیں کسی کے ذاتی نھیں لیکن ان بیچاروں کو صحیح اور غلط مجبوری طور مان نا پڑتا ھے تبادلہ کے ڈر سے گوکہ کچھ افسران شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار

ھوتے ھیں چاپلوسی آہو بھگت میں ہر حد پار کر تے ہیں وہ سمجھتے ہیں کہ یہ ھمارا باس ہمیشہ اعلیٰ رھے گا لیکن قدرت کے فیصلے اپنے ہوتے اور وہ ھو کے رھیں گے جن کو کوئ طاقت نھیں روک سکتی ھے پھر بھی کچھ لوگ قدرت سے زیادہ ظاہری اسباب پر اندھا یقین رکھ کر اس کی خاطر جائز و نا جائز حلال و حرام کام کرتے ہیں اور اپنے ضمیر کو شرمندہ کرتے ہیں لہذا افسران اپنے فرائض منصبی کو عوامی خدمت سمجھ کر کریں جھاں جائیں گے انسان سے زیادہ اللہ تعالیٰ کی طاقت پر ایمان رکھیں اور ناجائز کاموں سے دور رھیں اور انھوں نے موجودہ حکمرانوں سے مطالبہ کیا کہ وہ سابق لوگوں کے نقشِ قدم پر نہ چلیں نہ ھی افسران کو اپنی ذات مفاد میں استعمال کریں بل

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.