نال گریشہ درنیلی سمیت دیگر علاقوں میں منشیات کے کاروبار عروج پر

1 150

نال نامہ نگار نال گریشہ درنیلی سمیت دیگر علاقوں میں منشیات کے کاروبار عروج پر نوجوان نسل کی زندگیاں تباہ برباد ہورہے ہیں نال انتظامیہ نوٹس لیں تفصیلات کے مطابق نال گریشہ درنیلی سمیت دیگر علاقوں میں منشیات کے کاروبار عروج پر ہیروئن تریاق کرسٹار شیشہ سمیت دیگر

نشہ آور جیزیں فروخت ہونے کی وجہ سے نوجوان نسل کی زندگیاں تباہ برباد ہورہے ہیں اس کے باوجود نال انتظامیہ ان کے خلاف کاروائ نہ کررہا ہر گلی کوچے میں منشیات کے کاروبار ہورہا ڈی سی خضدار اے سی نال نوٹس لیں عوامی حلقوں کا مطالبہ

You might also like
1 Comment
  1. […] سے کراچی لائی گئی منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.