لاہور ہائیکورٹ: نیب مقدمات کی سماعت کرنے والا دو رکنی بنچ تحلیل

1 225

لاہور ہائیکورٹ: نیب مقدمات کی سماعت کرنے والا دو رکنی بنچ تحلیل

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کا نیب مقدمات کی سماعت کرنے والا دو رکنی بنچ تحلیل کردیا گیا ہے۔ جبکہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے نیب مقدمات کی سماعت کے لئے ایک نیا دو رکنی بینچ تشکیل دے دیا ہے جو 14 نومبر سے نیب مقدمات کی سماعت کا آغاز کرے گا۔

You might also like
1 Comment
  1. […] لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اقدام چیلنچ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.