پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لئے لبرٹی چوک چوک سے زمان پارک تک یوتھ ونگ کی کی جانب سے سائیکل ریلی نکالی گئی
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لئے لبرٹی چوک چوک سے زمان پارک تک یوتھ ونگ کی کی جانب سے سائیکل ریلی نکالی گئی جس کی قیادت انصاف یوتھ ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل گریز اقبال گجر صدر سنٹرل پنجاب ثاقب ریاض سندھو اور صدر لاہور عمار بشیر نے کی سائیکل ریلی میں بڑی تعداد میں نوجوان کارکنان نے شرکت کی جگہ جگہ سائیکل ریلی کے شرکاء کا شاندار استقبال کیا گیا لبرٹی پہنچنے پر کارکنوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے ریلی کے شرکاء کا استقبال کیا
سائیکل ریلی کے شرکاء سے گریز اقبال گجر ثاقب ریاض سندھو اور عمار بشیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان اقبال کے شاہین ہیں نوجوان مفکر پاکستان علامہ اقبال کے خودی کے پیغام کو سمجھیں اور اس پر عمل کریں تب ہی وہ اپنی کامیابی کی منزل حاصل کر سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستانی نوجوان امریکہ اور امپورٹڈ حکمرانوں کی غلامی کو تسلیم نہیں کریں گے اپنی حقیقی آزادی کے حصول تک نوجوان عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں تحریک انصاف یوتھ ونگ کے عہدیداران اور کارکنان اپنے پارٹی چیئرمین عمران خان سے بھرپور اظہار یکجہتی کرتے ہیں اور عمران خان پر ہونے والے حکمران حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں یوتھ ونگ کے نوجوان درج کی جھوٹی ایف آئی آر کو مسترد کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں عمران خان کی جانب سے نامزد کیے جانے والے ملزمان پر ایف آئی آر کاٹی جائے عمران خان نے حقیقی آزادی کے حوالے سے نوجوان نسل میں شعوربیدار کیا اور انہیں حقیقی آزادی کی راہ دکھائی غلام قوموں کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا نوجوان حقیقی آزادی مارچ میں اج بھرپور شرکت کریں گے

[…] ڈاکٹرز نے 6 ہفتوں کے آرام کا مشورہ دیا ہے: عمران خان […]
[…] عمران خان کے تماشے بند ہونے کا وقت ہوچکا، مریم اورنگزیب […]