بلوچستان ہائیکورٹ سے اعظم سواتی کو بڑی ریلیف مل گئی

1 122

بلوچستان ہائیکورٹ سے اعظم سواتی کو بڑی ریلیف مل گئی

بلوچستان ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف صوبے میں درج تمام ایف آئی آرز ختم کرنے کا حکم دے دیا۔

سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات کے خلاف درخواست پر سماعت بلوچستان ہائیکورٹ میں ہوئی۔ اعظم سواتی کے بیٹے نے اپنے والدکےخ لاف مقدمات ختم کرنے کی درخواست دائرکی تھی۔

اعظم سواتی کے خلاف کچلاک، حب، ژوب، سمیت پانچ علاقوں میں ایف آئی آرز درج تھیں اور بلوچستان پولیس اعظم سواتی کو اسلام آباد سے گرفتار کر کے کوئٹہ لے آئی تھی۔

آج کی سماعت میں بلوچستان ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کے خلاف صوبے میں درج تمام ایف آئی آرز ختم کرنے کا حکم دے دیا۔

You might also like
1 Comment
  1. […] بلوچستان کے تین اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کل ہونگے، فیاض حسین مراد […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.