اعظم خان سواتی کو سندھ پولیس کے حوالے کر دینا افسوس ناک اور قابل مذمت ہے ،قاسم سوری

0 122

قاسم خان سوری
سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی او صوبائی صدر پی ٹی ائی بلوچستان

اعظم خان سواتی کو سندھ پولیس کے حوالے کر دینا افسوس ناک اور قابل مذمت ہے
بلوچستان ہائی کورٹ کا تمام مقدمات میں رہائی کے باوجود سندھ حکومت کا حوالے کرنا افسوسناک ہے ایسے مشکل ترین حالات تو کسی غیر ملکی دشمن کے ساتھ نہیں دیکھے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.