غریبوں کیلئے سستا آئی فون مارکیٹ میں آگیا

4 669

غریبوں کیلئے سستا آئی فون مارکیٹ میں آگیا

بیجنگ(ویب ڈیسک) سمارٹ موبائل فون بنانیوالی چینی کمپنی انفینکس نے اس مہنگائی کے دور میں رواں سال 2023 کے سستے ترین فون متعارف کرا دیے ہیں جنہیں فیچرز اور کیمروں کے حوالے سے مارکیٹ میں معیاری فونز کہا جا رہا ہے۔

انفینکس ہاٹ 40 آئی کو ایک ہی 50 میگا پکسل بیک کیمرے جبکہ 32 میگا پکسل سیلفی کیمرے کیساتھ مارکیٹ میں متعارف کرایا گیا ہے، کمپنی نے ابھی تینوں فونز کی قیمتوں کا اعلان نہیں کیا تاہم کمپنی کا کہنا ہے کہ تمام فونز کی قیمت 200 امریکی ڈالر یعنی پاکستانی 57 ہزار روپے سے کم ہی رکھی گئی ہے۔

اسی طرح ہاٹ 40 کے بیک پر مین کیمرا 64 میگا پکسل کا دیا گیا ہے جبکہ دوسرے کیمرے کو 2 میگا پکسل کا ہےلیکن جدید لینسز کیساتھ پیش کیا گیا ہے۔
تینوں فونز کو 5 ہزار ایم اے ایچ بیٹری کیساتھ مارکیٹ میں پیش کیا ہے تاہم تینوں میں مختلف چارجر دیے گئے ہیں، سب سے کم 18 واٹ کا چارجر ہاٹ 40 ا?ئی میں دیا گیا ہے جبکہ باقی دونوں فونز میں 33 واٹ کے فاسٹ چارجرز دیے گئے ہیں۔
کمپنی کا دعویٰ ہے کہ ہاٹ 40 اور ہاٹ 40 پرو کو محض 35 منٹ کی چارجنگ سے 75 فیصد چارج کیا جا سکتا ہے، کمپنی نے تینوں فونز میں فنگر پرنٹ سینسر سمیت دیگر سیکیورٹی فیچرز بھی دیے ہیں۔

سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر

انفینکس نے ہاٹ سیریز کے تینوں فونز کو ایک ہی ریم 4 جی بی میں دیا ہے تاہم ان میں میموری کے دو ا?پشنز یعنی 128 اور 256 جی بی دیے گئے ہیں، انفینکس نے تینوں فونز میں چپ سمیت پراسیسر کی ٹیکنالوجی بھی ایک جیسی ہی رکھی گئی ہے جبکہ تمام فونز کو اپگریڈ ٹیکنالوجی کیساتھ پیش کیا گیا ہے۔
ان تینوں فونز میں کیمروں کا فرق ہے، کسی بھی فون کے بیک پر تین کیمرے نہیں ہیںجبکہ تمام فونز میں سیلفی کیمرا ایک جیساہے لیکن تینوں فونز کے کیمروں کے فیچرز مختلف رکھے گئے ہیں۔
ان انفینکس فونزمیں سب سے بہترین کیمرے ہاٹ 40 پرو میں دیے گئے ہیں اس میں مین کیمرا 108

سب سے بکواس عالمی ریکارڈ دیکھ کر آپکو آئیگا غصہ

 

میگا پکسل جبکہ دوسرا 2 میگا پکسل کا دیا گیا ہے۔
چینی کمپنی نے انفینکس ہاٹ 40، ہاٹ 40 پرو اور ہاٹ 40 ا?ئی کو مختلف رنگوں اور ماڈیولز میں پیش کیا ہے تاہم کمپنی نے عوام کیلئے تمام فونز کی قیمت مناسب رکھی ہے، انفینکس کمپنی نے تینوں فونز کو 6.75 انچ سکرین کیساتھ متعارف کرایا ہے تاہم ہاٹ 40 ا?ئی کی سکرین کو تھوڑا سا چھوٹا رکھا گیا ہے۔\

You might also like
4 Comments
  1. […] غریبوں کیلئے سستا آئی فون مارکیٹ میں آگیا […]

  2. […] غریبوں کیلئے سستا آئی فون مارکیٹ میں آگیا […]

  3. […] غریبوں کیلئے سستا آئی فون مارکیٹ میں آگیا […]

  4. […] غریبوں کیلئے سستا آئی فون مارکیٹ میں آگیا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.