تنخواہوں کے حوالے سے بڑی خبر

1 946

سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر

ملازمت پیشہ افراد کیلئے بری خبر،ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ کرلیا گیا۔

 

تفصیلات کے مطابق ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے یکم جنوری سے ہر سرکاری ملازم کی تنخواہ سے سالانہ 4 ہزار 350 روپے کٹوتی ہوگی،سیکرٹری خزانہ مجاہد

انٹر نیٹ کے شوکین افراد کیلئے بڑی خوشخبری

 

شیردل کا کہنا ہے کہ ملازمین کی تنخواہوں سےکٹوتی کی منظوری ہوچکی ہے۔
ہر سرکاری ملازم کی تنخواہ سے پریمیئم کی کٹوتی ہوگی، میاں بیوی کے سرکاری ملازم ہونے پر ایک کی تنخواہ کی کٹوتی ہوگی۔

 

غریبوں کیلئے سستا آئی فون مارکیٹ میں آگیا

You might also like
1 Comment

Leave A Reply

Your email address will not be published.