جیکولین نے اپنی بچپن کی تصویر شیئرکردی، ساتھی اسٹارز کے بھی تبصرے

اس تصویر کو دیکھ کر ان کے کچھ مداحوں کو یقین نہیں آرہا کہ یہ وہی ہیں

1 224

ممبئی (ویب ڈیسک )بھارت کی نامور اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے اپنی بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس تصویر کو دیکھ کر ان کے کچھ مداحوں کو یقین نہیں آرہا کہ یہ وہی ہیں،

جبکہ کسی نے بغیر پرواہ کیے انھیں کیوٹ کہا۔ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے جیکولین فرنینڈس نے لکھا کہ اس تصویر میں اداکارہ جو ممکنہ طور پر پانچ سال کی ہیں، مسکرا رہی ہیں۔جیکولین کی اس تصویر پر ان کے مداحوں کے علاوہ انڈسٹری کے دیگر اسٹارز نے بھی دلچسپ تبصرے کیے

You might also like
1 Comment
  1. […] ڈیسک) اداکارہ جیکولین فرنینڈس کا منی لانڈرنگ کیس میں ملوث دھوکے باز شخص سکیش […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.