شاہد حسین مرحوم کے جواں سال صاحبزادے محمد شعیب اتوار کے روز بہ ضائے الہی انتقال کر گئے
شاہد حسین مرحوم کے جواں سال صاحبزادے محمد شعیب اتوار کے روز بہ ضائے الہی انتقال کر گئے جنہیں قبرستان آرائیاں میں سپردخاک کر دیا گیا
شاہد حسین مرحوم کے جواں سال صاحبزادے محمد شعیب اتوار کے روز بہ ضائے الہی انتقال کر گئے جنہیں قبرستان آرائیاں میں سپردخاک کر دیا گیا
وہ مرحوم حاجی پرویز -حاجی عبدالسلیم- محمد طاہر شفقتحسین اور زاہدحسین کے بھتیجے تھے ان کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی منگل کو بعد نماز ظہر ابوبکر صدیق مسجد کریم الدین اسٹریٹ پر ادا کی جائے گی
جبکہ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی جامع مسجد ابوبکر صدیق میں جاری ہے