جے ٹی آئی ضلع پشین کے ذیراہتمام 26جنوری کو عظیم الشان فکر طلباء کنونشن ہوگا حافظ سیف الرحمن

0 122

پشین (نامہ نگار)
جمعیت طلباء اسلام تحصیل پشین صدر سیف الرحمن جنرل سیکرٹری نصیراللہ دادگل سنئیر نائب صدر حافظ عبدالقدوس ولی اللہ شبیر احمد عنایت اللہ بلال احمد عبدالاحد عبدالباری عزیز اللہ عبدالحق حزب اللہ ودیگر نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ جمعیت طلباء اسلام ضلع پشین کے ذیراہتمام26جنوری کو عظیم الشان فکر طلباء کنونشن ہوگا کنونشن کو کامیاب بنانے کےلے ہر ممکن کوشش کرینگے کارکن دن رات ایک کر کے پروگرام کو کامیاب کرے تمام یونٹوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ ضلع اور تحصیل پروگرام کے حوالے سے تفصیلی دورے کرینگے لہٰذا تمام یونٹ اجلاسات اور رجسٹر کو مکمل کرے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.