محمد یعقوب بگٹی کی فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری

0 102

سبی(نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ نواز ڈوثیزن صدر وضلعی صدر سبی منیر احمد بگٹی ۔ندیم بگٹی کے والد اور ٹیلی آپریٹر نذیز احمد اور مسلم لیگ ن ڈوثیرن ناٸب صدر منظور احمد کے بہنوں اور سنٸیر صحافی ظہور مگسی کے خالوں محمد یعقوب بگٹی گزشتہ روز قضاۓ الہی سے وفات پا گٸے تھے جن کی تعزیت کا سلسلہ جاری ہے ۔میونسپل کمیٹی چٸیرمین سردارزادہ میر دینار خان ڈومکی ۔ سابق وفاقی وزیر میر دوستن خان ڈومکی ۔میر درک خان ڈومکی۔زاہد مشرف۔ میر اللہ داد جتوٸی ۔ ملک ایوب سولنگی۔وڈیرہ غلام مرتضیٰ ڈومکی۔پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر حاجی غلام رسول سیلاچی۔ناٸب صدر میر معراج رند۔نوز سیلاچی ۔سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سبی محمد انور محمد لاشاری۔رزاق لغاری۔سردار بشیر خان باروزٸی ۔وزیر خان خجک اور مختلف مکتب فکر کے لوگ فاتحہ خوانی اور تعزیت کر نے سلسلہ دوسرے روز بھی نزد نادرا آفس ساتھ والی گلی میں جاری ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.