پولیس تھانہ آر ڈی 238 کی کارروائی،مطلوب روپوش ملزم گرفتار

0 67

صحبت پور(بیوروچیف شاہدگولہ)
صحبت پور پولیس کےجاری پریس ریلیزکےمطابق پولیس تھانہRD-238 کی کاروائی میں مطلوب روپوش ملزم گرفتارکرلیا۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان و ڈی آئی جی نصیر آباد رینج محمد سلیم لہڑی کی خصوصی ہدایات پر ایس پی صحبت پورغلام حسین باجوئی کے احکامات پر عملدرآمدکرتے ہوئےزیر نگرانی ڈی ایس پی سنہڑی پہنور سرکل محمد زمان پندرانی ایس اہچ اوپولیس تھانہ RD 238 محمد اعظم کھوسہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرکے پولیس تھانہ آر ڈی 238 کو مطلوب روپوش ملزم نثار احمد ولدسومر خان قوم اوگاہی ساکن گوٹھ طارق خان نندوانی کو گرفتار کرلیا۔اورمزیدتفتیش کےلٸےلاکپ کردیاگیا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.