ملکی صورتحال انتہائی خراب ہے، کرپشن دن بہ دن بڑھ رہی ہے، سراج الحق

ان کو ہی ڈپٹی سینیٹ چیئرمین کی آفر کرنے کے لیے جا بیٹھے ہیں، امیرجماعت اسلامی

4 203

مٹیاری(این این آئی)امیرجماعت اسلامی پاکستان سنیٹرسراج الحق نے کہاہے کہ ملکی صورتحال انتہائی خراب ہے، کرپشن دن بہ دن بڑھ رہی ہے، پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم میں کوئی فرق نہیں ہے۔مٹیاری بار کونسل سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ

وفاقی حکومت مکمل طور ناکام اور مایوس ہوگئی ہے، جس کا ثبوت اعتماد کا ووٹ لینا ہے۔ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ہے۔ وفاقی وزراء سارا دن جن کے خلاف پریس کانفرنس میں مصروف ہی

ں ان کو ہی ڈپٹی سینیٹ چیئرمین کی آفر کرنے کے لیے جا بیٹھے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک میں مہنگائی کا طوفان ہے، جس سے غریب کا جینا محال ہوگیا ہے۔ ملک میں

اسلامی قانون کا نفاذ ہی ملکی سالمیت کی ضمانت ہے۔ ملکی صورتحال انتہائی خراب ہے، کرپشن دن بہ دن بڑھ رہی ہے۔

You might also like
4 Comments
  1. […] آباد(ویب ڈیسک)ثیر ملکی عسکری مشق ”ایسز میٹ 1-2021“ پاک فضائیہ کے آپریشنل بیس […]

  2. […] (ویب ڈیسک)حال ہی میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے بالی ووڈ اداکار […]

  3. […] آباد (ویب ڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ امریکہ چھیالیس ممالک کے ساتھ شکست سے دوچار […]

  4. […] اعظم نے پاکستان بنایا ، ڈاکٹر قدیر نے محفوظ بنایا،سراج الحق کا خراج […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.