آصف علی زرداری سے سرداریارمحمد رند کی دوسری اہم ملاقات

0 232

اسلام آباد +کوئٹہ(ویب ڈیسک) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے سینئر سیاستدان و رند قبیلے کے سربراہ سردار یارمحمد رند نے بدھ کو ملاقات کی۔ملاقات میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی شریک تھے۔ ملاقات تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی ملاقات ک

 

ے دوران ملک کی سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔یاد رہے کہ سینئر سیاستدان سردار یارمحمد رند کی دو دن کے دوران آصف علی زرداری سے یہ دوسری ملاقات ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.