وڈھ ، کار اور مزدا ٹرک میں خطرناک تصادم

0 348

وڈھ کاکاھیر کے مقام پر کار اور مزدا ٹرک میں تصادم جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق دو شدید زخمی ۔ جاں بحق ہونے والوں میں ادریس خان والد جلال دین اور راٸیس خان والد جلال دین زخمیوں میں مطیع اللہ والد محمد بخش اور حبیب اللہ شامل ہیں جاں بحق اور زخمیوں کو فوری طورپر وڈھ ہسپتال منتقل کردیا طبی امدادکے بعد زخمیوں کو خضدار ہسپتال منتقل کردیا جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق قلعہ عبداللہ سے بتایا جارہا ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.