
جےیوآئی کے ترجمان اسلم غوری نے مولانا فضل الرحمان اور چوہدری شجاعت حسین سے متعلق جھوٹی خبروں کو مسترد کردیا
جےیوآئی کے ترجمان اسلم غوری نے مولانا فضل الرحمان اور چوہدری شجاعت حسین سے متعلق جھوٹی خبروں کو مسترد کردیا
مولانا فضل الرحمان اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان گزشتہ روز ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی، ترجمان جےیوآئی
بعض ٹی وی چینلز نے من گھڑت خبریں نشر کی، ترجمان جےیوآئی اسلم غوری
جےیوآئی مولانا فضل الرحمان اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ہونے والی ملاقات سے متعلق تمام من گھڑت خبروں کو مسترد کرتی ہے، اسلم غوری
چوہدری برادران سے مولانا فضل الرحمان کے اچھے تعلقات اور احترام کا رشتہ ہے، ترجمان جےیوآئی
دونوں خاندانوں کے درمیان عزت واحترام کا یہ رشتہ وراثت میں ملا ہے، اسلم غوری
ملاقات کے دوران ائندہ بھی مشاورت پر اتفاق ہوا، ترجمان اسلم غوری
ٹی وی چینلز خبر چلانے سے قبل تصدیق کرلیا کرے، اسلم غوری
جاری کردہ: مرکزی میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام پاکستان
[…] چوہدری شجاعت پردباؤکس نے دیا، مونس الہٰی نے راز بتادیا […]