بوستان میں زمین کے تنازعے پر ایک گروپ نے کوئٹہ پنچاب شاہراہ کو بلاک کردیا
کوئٹہ: بوستان میں زمین کے تنازعے پر ایک گروپ نے کوئٹہ پنچاب شاہراہ کو بلاک کردیا
کوئٹہ:مشتعل افراد کی پنچاب سے آنے والی مسافر بسوں پر حملے کی کوشش
کوئٹہ: اے سی کاریزات علی درانی اور انتظامیہ نے مشتعل افراد کی کوشش کو ناکام بنادیا
کوئٹہ: مشتعل افراد کی انتظامیہ پر فائرنگ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
کوئٹہ: کوئٹہ پنجاب شاہراہ بدستور بند ، انتظامیہ شاہراہ کھولنے میں مصروف
کوئٹہ: مسافروں گاڑیوں کو متبادل راستہ دے دیا گیا ، اے سی کاریزات علی درانی
کوئٹہ: قبضہ مافیا کو عام شہریوں پر اس طرح حملہ آور نہیں ہونے دینگے ، اے سی کاریزات علی درانی