گورنر سندھ عمران اسماعیل کا استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا

0 249

اسلام آباد (ویب ڈیسک)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق گورنر سندھ اس وقت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے اجلاس میں

 

شریک ہوئے۔گورنر سندھ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ کراچی واپسی پر اپنا استعفیٰ بھجوائیں گے۔ذرائع نے کہا کہ گورنر سندھ کے اہل خانہ فی الحال گورنر ہاﺅس میں ہی مقیم ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.