ایک اداکارہ کو ویڈیو سانگ البم ضرور کرنے چاہئیں:ثنا جاوید

0 167

کراچی (ویب ڈیسک)اداکارہ ثنا جاوید نے کہا کہ ڈرامہ کیریئر کے آغاز کے تین برس بعد ہی 2015 ءمیں گلوکار عاطف اسلم کے ویڈیو سانگ خیر مانگ دا کیاجو میرے لئے شاندار اور ایک نیا تجربہ تھا۔ جس میں بطور ماڈل اور ہیروئن کا کردار کیا، اس سے جو شہرت ملی اس کے چرچے بہت ہوئے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک دلچسپ تجربہ رہا جس کو کرکے احساس ہوا کہ ایک اداکارہ کو ویڈیو سانگ البم ضرور کرنے چاہئیں اسکے لئے و قت دینا چاہئے۔اس کی شہرت سے فنکار کو ایک نئی زندگی ملتی ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.