صوبے میں کوو یڈ-19 سے پیدا ہونے والی معاشی بدحالی کے پیش نظر چینی سفارت خانے کی طرف سے بلوچستان میں مقیم افغان مہاجرین کے لئے 2000 راشن کے پیکٹس بطور امداد فراہم کئے گئے
صوبے میں کوو یڈ-19 سے پیدا ہونے والی معاشی بدحالی کے پیش نظر چینی سفارت خانے کی طرف سے بلوچستان میں مقیم افغان مہاجرین کے لئے 2000 راشن کے پیکٹس بطور امداد فراہم کئے گئے جنہیں کمشنریٹ فار افغان ریفیوجیز کے ذریعے محمد خیل اور سرانان مہاجر کیمپ میں تقسیم کیا گیا۔ چینی سفارت خانے کے اس ہمدردانہ اقدام پر مہاجرین نے ان کا شکریہ ادا کیا۔