پیر کوہ پولیس کی کاروائی، 03 نامزد ملزمان گرفتار

0 58

ڈيرہ بگٹی ( نامہ نگاہ )پیر کوہ پولیس کی کاروائی، 03 نامزد ملزمان گرفتار .ایس پی ڈیرہ بگٹی اسرار احمد عمرانی کے احکامات پر ایس ایچ او پیر کوہ سجاد حسین سانگی نے اپنے ٹیم کے ہمراہ پیر کوہ میں کاروائی کر کے 03 نامزد ملزمان 01-کفیل 02- حضور بخش 3-مہر دل پسران میر حمزہ قوم نوسانی بگٹی سکنہ پیر کوہ کو حسب ضابطہ گرفتار کر لیا *_Fir. NO 07 /2021 u/s 337F(2)-504-506(2)-34PPC.*گرفتار ملزمان سے مزید تفشیش جاری ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.