خضدار ،قومی پرچم فروخت کرنے والوں پر زورداردھماکہ

0 259

خضدار ،قومی پرچم فروخت کرنے والوں پر زورداردھماکہ

خضدار دھماکہ…خضدار میں پرچم بیچنے والوں پر دھماکہ ہوا ہے جا کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی,زخمیوں کو طبعی امداد کیلئے ہسپتال شفٹ کیا گیا ہے

خضدار آزادی چوک میں قومی پرچم اور بیج فروخت کرنے والے ٹھیلے پر بمب دھماکہ جس میں ایک شخص جاں بحق اور زخمی ۔

تفصیلات کے مطابق خضدار آزادی چوک میں قومی پرچم اور جھنڈیاں سٹیکرز بیچنے والے ٹھیلے پر ہینڈ گرنیڈ پھینکا گیا جس سے ایک شخص جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا

زخمی شخص کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کردیا گیا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.