چیف اکرام الدین وزرات اووسیز کے فوکل پرسن برائے اٹلی منتخب

0 183

اٹلی(انٹرنیشنل ڈیسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انٹرنیشنل ہیومین رائیٹس کمیشن کے پاکستانی نژاد یورپی صحافی چیف اکرام الدین وزرات اووسیز پاکستانی کے فوکل پرسن برائے اٹلی منتخب تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزرات اووسیز نے یورپی صحافی چیف اکرام الدین کو فوکل پرسن برائے اٹلی منتخب کیا یاد رہے کہ موصوف ,کو اس سے پہلئے کئی انٹرنیشنل ایوارڈز سے

 

بھی نوازا گیا ہے اس کے علاوہ موصوف گلوبل ٹائمز یورپ اخبار کے چیف ایگزیکٹو بھی ہے یاد رہے کہ موصوف نے ہمیشہ دیارئے غیر میں مقیم پاکستانی تارکین وطن کیلئے آواز اٹھائی ہے اور انکے مسائل و مشکلات حل کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے جو قابل تعریف ہے۔انکا مشن و مقصد پاکستانی تارکین وطن کے مسائل و مشکلات حل کرنا ہے کیونکہ تارکین وطن وطن عزیز پاکستان کا اہم سرمایہ ہے انہوں نے ہمیشہ انسانیت کی خدمت میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے جس کی بنا پر وزرات اووسیز نے چیف اکرام الدین کو فوکل پرسن برائے اٹلی منتخب کیا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.