دکی میں مٹی کا تودہ گرنے سے زخمی ہونے والا کا نکن جاں بحق

0 172

دکی(ویب ڈیسک)بلوچستان کے علاقے دکی میں مٹی کا تودہ گرنے سے زخمی ہونے والا کا نکن جاں بحق ہوگیا
گزشتہ روزمقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے کے باعث زخمی ہونیوالا کانکن محمد عیسی ولد مرجان قوم کاکڑ سکنہ ژوب کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.