افغانستان میں لڑکیوں کو تعلیم کی اجازت ہونی چاہئے، ملالہ یوسف زئی

0 8

اسلام آباد /لندن (ویب ڈیسک)کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ تعلیمی و سماجی رہنما ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ افغانستان میں تمام لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت ہونی چاہیے۔سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پر امن اور مستحکم افغانستان کے لیے ضروری ہے کہ وہاں کی لڑکیاں تعلیم حاصل کریں۔ملالہ یوسف زئی نے کہا کہ افغان لڑکیوں اور خواتین کے حقوق کا تحفظ ہو، افغانستان کے پڑوسی ممالک کو اضافی مدد دی جائے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.