ملازمین کی موجیں لگ گئیں، اب ہفتے میں 3 چھٹیاں ہونگی

0 742

 

 

سعودی دارالحکومت ریاض میں ملازمین کو بڑی سہولت دیتے ہوئے نجی کمپنی نے ہفتہ وار کام کیلئے پانچ کے بجائے چار دن مقرر کردیئے۔سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ سعودی عرب میں پہلی کمپنی شمار کی جارہی ہے جس نے اپنے ملازمین کی خاطر دو کے بجائے 3 دن کی ہفتہ وار تعطیل پرعملدر آمد شروع کیا ہے۔

 

رپورٹس کے مطابق کام کا ہفتہ وار دورانیہ کم کرنے جب کہ تنخواہ میں کسی قسم کی کٹوتی نہ کرنے سے جہاں ملازمین بھی خوش ہیں جب کہ کام کے معیار میں بھی بہت ہوگیا ہے۔کمپنی کے سیلز ڈیپارٹمنٹ سے منسلک ذمہ دار نے بتایا کے کمپنی کیجانب سے کیا گیا یہ فیصلہ بہترین ہے، اس سے کارکنوں میں کام کرنیکی صلاحیت جب کہ کمپنی کی پروڈکشن میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

عدالت نے حافظ سعد رضوی اور مولانا اشرف جلالی کو سزا سنادی

محکمہ خزانہ نے کم از کم اُجرت 37000 روپے دینے کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیاکمپنی کے1کارکن نے اور کہا کہ میں جدہ میں رہائش پذیر ہوں جب کہ کمپنی ریاض میں ہے، اس فیصلے سے مجھے3 دن کا وقت مل جاتا ہے ویک اینڈ پر میں اپنے شہر آرام سے جاسکتا ہوں۔1 خاتون کارکن نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہت اچھا فیصلہ ہے جس پرعمل درآمد کیا گیا ہے، اس فیصلے سے کارکنوں کو سہولت مل گئی ہے، اب ہمیں آرام کا بھی کافی وقت مل جاتا ہے،ہم اپنے اہل خانہ اور دوستوں میں بھی وقت گزار سکتے ہیں جب کہ جم کیلئے بھی وقت نکال سکتے ہیں۔

علی امین گنڈا پور کہاں ہیں، تازہ ترین اطلاع سامنے آ گئی

 

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.