دبئی کی شہزادی شیخہ مہرہ نے طلاق کے بعدانوکھا کام کرڈالا

0 91

 

 

دبئی کے حکمران محمد بن راشد المکتوم کی بیٹی شیخہ مہرہ نے 1 نیا پرفیوم متعارف کروادیاجس کے نام نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی۔ شیخہ مہرہ کی گزشتہ برس پانچ اپریل 2023ء کو شیخ مَانع المکتوم سے شادی ہوئی تھی اور1 سال بعد ہی انھوں نے شوہرسے طلاق کااعلان کردیا تھا،جوڑی کی طلاق کی خبر رواں برس 2024میں پہلے بچے کی پیدائش کے صرف 2 ماہ بعد سامنے آگئی تھی۔پنجاب پولیس نے کراچی سے امیر بالاج قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا

 

طلاق کے بعد دبئی کی شہزادی شیخہ مہرہ نے پہلی تصویر انسٹاگرام پرپوسٹ کی ہے،ان کی پوسٹ دیکھ کریوں لگتا ہے کے شہزادی اپنی طلاق کا غم بھلا نہیں سکیں۔سپریم کورٹ کا مونال سمیت دیگر ریسٹورنٹس کو ہٹانے کا فیصلہ برقرارشیخہ مہرہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤںٹ پرنئے پرفیوم برینڈ کی 1 ویڈیو اور تصویر پوسٹ کی جس کا نام ہی انھوں نے ’Divorce‘ رکھاہے جس میں وہ ممکنہ طور پر اپنی حالیہ طلاق کے حوالے سے اشارہ دے رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کی جانب سے پوسٹ پرمختلف تبصرے کیے جارہے ہیں۔

 

عدالت نے حافظ سعد رضوی اور مولانا اشرف جلالی کو سزا سنادی

وزیراعلیٰ پنجاب نے بڑا اعلان کردیا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.