کرا چی، اے ایس ایف کی کا رروائی، مسا فر کے سا مان سے ا ڑھائی کلو منشیات برآمد
کراچی ایئر پو رٹ سیکیو رٹی فو رس ( اے ایس ایف) نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر کو گرفتار کرکے اڑھائی کلو منشیات برآمد کرلی،تفصیلات کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے غیرملکی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے شارجہ جانے والے مسافر کے سامان سے ڈھائی کلو منشیات برآمد کرلی، مسافر پی کے257 کے ذریعے شارجہ جا رہا تھا، مسافر پی کے257 کے ذریعے شارجہ جا رہا تھا،ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز کے مطابق ملزم کو گرفتار کرکے اے این ایف کے حوالے کردیا گیا۔