عوام کیلئے ہردن خوشخبری ،ڈالر مزید سستا

2 395

عوام کیلئے ہردن خوشخبری ،ڈالر مزید سستا

روپے کی قدر میں مسلسل اضافے،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا رحجان جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 75پیسے کمی ہوئی ہے،انٹربینک میں ڈالر 280روپے 90پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے،

3 سال قبل چوری ہوجانے والا طوطا پولیس کو اپنا نام بتا کر مالک کے پاس پہنچ گیا

ابتک انٹربینک میں ڈالر کی قدر 26روپے 20پیسے گر چکی ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 1روپے 14 پیسے کی کمی ہوئی جس سے ڈالر 282 روپے سے بھی نیچے آگیا، ماہرین کے مطابق ڈالر کی قدر میں کمی سے درآمدی لاگت میں کمی ہوگی، ڈالر سستا ہونے سے مہنگائی کی بڑھتی رفتار بھی کم ہونے کا امکان ہے

 

موسم سرما کی پہلی برفباری، دل موہ لینے والے مناظر

You might also like
2 Comments
  1. […] عوام کیلئے ہردن خوشخبری ،ڈالر مزید سستا […]

  2. […] عوام کیلئے ہردن خوشخبری ،ڈالر مزید سستا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.