نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اورآرمی چیف کوئٹہ میں مختصر دورے کے بعد اسلام آباد چلے گئے

1 69

کوئٹہ(یو این اے )نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ ،آرمی چیف ودیگرایک روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد چلے گئے ۔گزشتہ روز کوئٹہ میں بلوچستان ایپکس کمیٹی کے 14ویں اجلاس میں شرکت کیلئے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر، نگران وفاقی وزیر داخلہ میرسرفراز بگٹی ودیگر ایک روزہ دورے پرکوئٹہ پہنچے تھے جہاں اجلاس کے بعد نگران وزیراعظم ،آرمی چیف ودیگر دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس اسلام آباد چلے گئے ۔

You might also like
1 Comment
  1. […] دہشتگرد مذاکرات چاہتے ہیں تو غیر مشروط طور پر ہتھیار پھینکیں، نگران وزیراعظم […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.