پی ٹی آئی کا سینیٹراعظم سواتی کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کا عندیہ
پی ٹی آئی کا سینیٹراعظم سواتی کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کا عندیہ
لاہور(ویب ڈیسک)سینیٹ کے محاذ پر پاکستان تحریک انصاف نے نئی حکمت عملی اپناتے ہوئے سینیٹر اعظم سواتی کو ایوان بالا میں اپوزیشن لیڈر بنانے کا امکان ظاہر کردیا۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر شہزاد وسیم کی جگہ اعظم سواتی کو ایوان بالا میں اپویشن لیڈر منصب پر لایا جائے گا، حتمی
فیصلہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کریں گے۔ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی جلد اس حوالے سے ضابطہ کی کارروائی کےلئے چیئرمین سینیٹ کو مراسلہ لکھے گی، اعظم سواتی کی جدوجہد کو دیکھتے ہوئے انہیں یہ ذمہ داری دی جارہی ہے۔
[…] اعظم سواتی کی گرفتاری،عمران خان کا بڑا بیان سامنےآگیا […]
[…] اعظم سواتی کی گرفتاری پر فواد چوہدری نے کیا کہا؟ […]