ڈیرہ مراد جمالی میں مسلح افراد نے ماں اور بیٹی کو قتل کر دیا

0 117

 

ڈیرہ مراد جمالی میں مسلح افراد نے ماں اور بیٹی کو قتل کر دیا

 

ڈیرہ مراد جمالی(ویب ڈیسک)ڈیرہ مراد جمالی میں مسلح افراد نے ماں اور بیٹی کو قتل کر دیا ۔پولیس زرائع کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے پولیس تھانہ نوتال کی حدود گاؤں کوٹ اعظم میں نامعلوم افراد نے گھر پر فائرنگ کر کےماں اور بیٹی کو قتل کر دیا ۔جابحق خواتین کی شناخت روبینہ اور سلمیٰ کے نام سے ہوئی ہے ۔پولیس کے مطابق واقعہ زمین کا تنازعہ بتایا جارہا ہے۔واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔

 

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.