بلوچستانی عوام کی امیدیں نوابزادہ حاجی لشکری سے وابسطہ ہیں، میرعزیزمری

0 292

کرپٹ سیاستدانوں اور بیوروکریسی نے بلوچستان کو تباہی کے دہرانے پر کھڑا کردیا ہے
ہرناٸی کے سینٸر سیاسی سماجی رہنما میرعزیزمری نے ہرناٸی صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوٸے کہا بلوچستان میں سیاسی ورکروں کو کرپٹ نظام اور کوکھلے نعروں کی سیاست نے مایوس کردیا ہے بلوچستان کو کرپٹ سیاستدانوں اور بیوروکریسی نے تباہی کے دہراٸے پر لاکر کھڑا کردیا ہے جس کی وجہ سیاسی ورکر اس نظام سے مایوس ہوکر سیاست سے کنارہ کش ہوٸے بلوچستان میں جمہوری سیاست اور کرپشن کے خاتمے کےلیے بلوچ و بلوچستانی عوام کو سنٸیر سیاستدان نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رٸیسانی سے امیدیں وابسطہ ہیں بلوچستانی عوام کو متحد ہوکر نوابزادہ حاجی لشکری کے ہاتھ مضبوط کرکے ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر سیاسی جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.