ادریس پرکانی کی قیادت میں بی این پی کوئٹہ سے پی ڈی ایم لاہور جلسے کیلئے قافلہ روانہ

0 213

(ویب ڈیسک)
بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے آفس سیکرٹری ادریس میرزعفران مینگل نیاز محمدحسنی صفی بلوچ ظریف بلوچ سبزعلی مری نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ 13 دسمبر کو لاہور میں پی ڈی ایم کا جلسہ تاریخی ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ 4 دسمبر اور 6 دسمبر کو پاکستان کے عوام نے احتجاج کو کامیاب کر کہ موجودہ نااہل حکمرانوں کے خلاف فیصلہ دیدیا ہیں بی این پی کے قائد سردار اختر جان مینگل 13 دسمبر کو لاہور جلسہ سے تاریخ خطاب کرینگے ۔انہوں نے کہا کہ بی این پی نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہیں

پی ڈی ایم جمہوریت کی مظبوطی کیلئے جہدوجہد کررہی ہیں ۔موجودہ سلیکٹڈ حکمرانوں کی وجہ سے جمہوریت اور جمہوری نظام مفلوج ہو رہا ہیں ۔پی ڈی ایم کے پلیٹ فام سے بلوچستان کے مسائل کیلئے آواز بلند کررے ہیں اور بی این پی جمہوری جہدوجہد کے ذریعے بلوچستان کہ مسائل کہ حل کیلئے جہدوجہد کررہی ہیں

انشاءاللہ 13 دسمبر کو عوام کی قوت سے نااہل حکمرانوں کو اقتدار سے نکالینگےانہوں نے کہا کہ ڈائی سال سے نااہل 3لی وجہ سے بے روزگاری مہنگائی غریبت میں اضافہ ہورہا ہیں اور ملکی معیشت روز بروزگررہی ہیں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی تحریک کی کامیابی سے حکمران خوف زدہ ہوچکے ہیں لاہور جلسہ پاکستان کی تاریخ کا بڑا جلسہ ثابت ہو گا ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.