بی این پی رکن صوبائی اسمبلی زینت شاہوانی نے اپنا استعفیٰ پارٹی قائد سردار اختر مینگل کو بجھوا دیا

0 186

(ویب ڈیسک)
بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی فیصلے پر بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی خواتین سیکریٹری ایم پی اے محترمہ زینت شاہوانی نے اپنا استعفیٰ قائد بلوچستانسردار اختر جان مینگل کو بجھوا دیا ہے

اور کہاں ہیکہ میرا جینا مرنا اسی پارٹی میں ہے اور میں قائد بلوچستان جناب سردار اختر جان مینگل کی جرت مندانہ لیڈرشپ کو ہی بلوچستان کی کامیابی سمجھتی ہوں قاہد بلوچستان جناب سردار اختر جان مینگل نے بلوچستان کی محکوم عوام کی آواز ہوری دنیا کو سنا دی

ہمارے سیاست کا مقصد بلوچستان کی محکوم قوموں کی آواز کو بلند کرنا ہے ہمارے لیےسب سے پہلے بلوچستان ہے اور قاہد بلوچستان جناب سردار اختر جان مینگل کی ہر فیصلہ ہمیں منظور ہے
محترمہ زینت شاہوانی مرکزی خواتین سیکریٹری بلوچستان نیشنل پارٹی..

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.