بڑی خوشخبری پٹرول سستاہوگا

بڑی خوشخبری پٹرول سستاہوگا   ملک میں 16 دسمبر سے پیٹرول کی قیمت میں 13 اور ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے۔ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی ممکنہ نئی قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ 15 دسمبر کو کرے گی جس کا اطلاق 16 دسمبر سے ہوگا۔یاد رہے عالمی منڈی میں … Continue reading بڑی خوشخبری پٹرول سستاہوگا