ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے خوشخبری

  ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے خوشخبری پنجابحکومت نے پٹرولنگ پوسٹ، خدمت مراکز کے ساتھ ساتھ، پولیس سٹیشنز ، آن لائن اور ایپ کے ذریعے شہریوں کو لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پولیس خدمت مراکز پر رش کے باعث ایپ کے ذریعے لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنانے کا فیصلہ … Continue reading ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے خوشخبری