قلات شہر اور گردونواح میں تین روز کے وقفے کے بعد بارش

0 177

قلات(این این آئی)قلات شہر اور گردونواح میں تین روز کے وقفے کے بعد بارش اور پہاڑوں پر برف باری بارش اور برف باری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا شدید سردی میں بجلی اور سوئی گیس کی مکمل بندش سے شہریوں کے مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا قلات شہر اور گردونواح میں گزشتہ روز تین دن کے وقفے کے بعد بارش اور برف باری کا نیان سلسلہ شروع ہو گیا جس سے سردی شدید مزید بڑھ گئی جبکہ بارش اور برف باری میں سوئی مکمل طور پر غائب اور بجلی کی سولہ گھنٹوں کی طویل لوڈ شیڈنگ میں شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.