ٹک ٹاک کے استعمال کے لیے کمپوٹر تیار

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کمپوٹر بنانے والی ایک معروف کمپنی نے ٹک ٹاک استعمال کرنے والے شائقین کے لئے ایک ڈیسک ٹاپ بنالیا ہے

0 7

نیو یارک (ویب ڈیسک) ٹک ٹاک استعمال کرنے والوں کے لیے ایک خاص انداز کا ڈیسک ٹاپ کمپوٹر تیار کرلیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کمپوٹر بنانے والی ایک معروف کمپنی نے ٹک ٹاک استعمال کرنے والے شائقین کے لئے ایک ڈیسک ٹاپ بنالیا ہے

 

جو کہ جلد ہی دنیا کے سامنے بھی لایا جائیگا۔کمپنی کی جانب سے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر ہے جو ٹک ٹاک کو پسند کرنے والی نسل کو مدنظر رکھ کر تیار کیا گیا ہے جو کہ کمپیوٹر خودکار طور پر اپنی چوڑی اسکرین کو بالکل فون کی شکل میں بدل دیتا ہے۔

 

کمپنی کے مطابق اس کا 27 انچ کا مانیٹر 4 کے پینلز کے ساتھ ہے جبکہ اے ایم ڈی کا ریزین 7 4800 ای یا ریزین 5 4500 سی پی یو اس کے ساتھ ہوگا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.