صوبائی وزیر حاجی نور محمد دمڑ سے ملک سکندر ایڈووکیٹ کی ملاقات ،اہم امور پر تبادلہ خیال

2 203

صوبائی وزیر حاجی نور محمد دمڑ سے ملک سکندر ایڈووکیٹ کی ملاقات ،اہم امور پر تبادلہ خیال

کوئٹہ(خ ن)سینئر صوبائی وزیر حاجی نور محمد دمڑنے محکمہ خزانہ کے حکام کو ہدایت کی ہے کہ ارکان اسمبلی کے ضلعوں کے فنڈز کے اجراءکو بروقت  یقینی بنانے کیلئے تمام تر لوازمات اور تیاریوں کو مکمل کیا جائے تاکہ بغیر کسی تاخیر کے ارکان اسمبلی کے فنڈز ریلیز ہو اور عوامی فلاح و بہبود کے کام باقاعدہ سے شروع ہوسکیں۔ یہ ہدایت ا±نہوں نے وزیر خزانہ آفس میں ارکان اسمبلی سے ملاقات کے دوران کیا۔ ملاقات میں اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈوکیٹ، رکن صوبائی

اسمبلی میر سلیم احمد کھوسہ، رکن صوبائی اسمبلی مکی شام لال،رکن صوبائی اسمبلی مولوی نور محمد کے علاوہ،مختلف علاقوں سے آئے ہوئے وفد و دیگر حکام سے ملاقات کی۔ صوبائی وزیر کو فنڈز پر پیشرفت کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ 30 کروڑ روپے قلعہ سیف اللہ کے مختلف ترقیاتی اسکیموں کے لئے ریلیز کیے جاچکے ہیں وزیر خزانہ نے کہا کہ متعلقہ کاموں کو بروقت مکمل کیے جاے تاکہ عوام بلاتاخیر مستفید ہوں

You might also like
2 Comments
  1. […] (جی این ایم)سینئر صوبائی وزیر خزانہ بلوچستان حاجی نور محمد دمڑ نے لاہور کے […]

  2. […] ہم نے ہمیشہ سے قوانین کے برخلاف قانون سازی کی مخالفت کی ہے ،سکندر ایڈووکیٹ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.