نوشکی، آر سی ڈی شاہراہ سلطان پاس پر ٹرالر الٹنے سے دس گھنٹے سے زائد ٹریفک معطل
)منگل اور بدھ کی درمیانی شب آر سی ڈی شاہراہ سلطان پاس پر ٹرالر الٹنے سے دس گھنٹے سے زائد ٹریفک معطل رہی جس ے بڑی اور مال بردار گاڈیوں کی لائن لگ گئیں بارش اور سخت سردی میں مسافر اور ڈرائیوروں کو کافی پریشانی اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تاہم آر سی ڈی شاہراہ پر متبادل کچے راستے پر ٹریفک کو بحال کردیا گیا ایک اور واقعہ میں آر سی ڈی شاہراہ پر گاڈی الٹنے سے تین افراد زخمی ہوگئے جھنیں ٹیچنگ ہسپتال میں طبی امداد دی گئی ۔