آئی فونز صارفین کیلئے خوشخبری، ایپل نے پیسے دینا شروع کردیے

  آئی فونز صارفین کیلئے خوشخبری، ایپل نے پیسے دینا شروع کردیے   کیلیفورنیا:(ویب ڈیسک) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے طویل عرصے سے جاری مقدمے میں اس دعوے پر ایپل صارفین کو ادائیگی کرنا شروع کر دی ہے کہ کمپنی نے جان بوجھ کر امریکا میں کچھ آئی فونز کو سست کر دیا تھا۔ایپل کمپنی … Continue reading آئی فونز صارفین کیلئے خوشخبری، ایپل نے پیسے دینا شروع کردیے