نوڈھیرو، بجلی کا کرنٹ لگنے سےایک شخص جاں بحق
نوڈیرو (نامہ نگار) نوڈیرو کے نذیکی گائوں بھرچونڈ کا مکین بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق،25 سالہ نوجوان علی گل جکھرو پانی کے موٹر پر نہا رہا تھا تو اچانک بجلی کا کرنٹ لگنے سے بیھوش ہوگیا نوجوان کو بیھوشی کی حالت میں ورثا نے نوڈیرو گورنمینٹ ہسپتال علاج کے لیئے منتقل کیا، جہاں پر نوجوان فوت ہوگیا ہسپتال سے ضروری کاروائی کے بعد نوجوان کا نعش ورثا کے حوالے کردیا گیا
نوجوان کا نعش گھر پہچنے پر کہرام مچ گیا نوجوان علی گل جکھرو شگر مل نوڈیرو میں مزدوری کرتا تھا ۔