اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ایم ڈی سی تحلیل کرنے کے صدراتی آرڈیننس کو غیرقانونی قرار دیدیا ، تمام ملزمان بحال
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ایم ڈی سی تحلیل کرنے کے صدراتی آرڈیننس کو غیرقانونی قرار دیدیا ۔ پی ایم ڈی سی تحلیل کرنے کے صدراتی آرڈیننس کے خلاف کیس کا فیصلہ سنا دیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے صدراتی آرڈیننس کو غیر قانونی قرار دیا ۔ہائی کورٹ نے پی ایم ڈی سی کے تمام ملزمان کو بحال کر دیا ۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا