جیکب آباد :چوری کی وارداتوں میں اضافہ

جیکب آباد میں چوری کی وارداتوں میں کمی نہ آئی، شاہ غازی محلہ سے چار تولہ زیورات اور نقدی چوری

0 189

جیکب آباد :چوری کی وارداتوں میں اضافہ

(کوئٹہ صحافت ڈیسک )

جیکب آباد (رپورٹ عبدالقیوم جکھرانی) جیکب آباد میں چوری کی وارداتوں میں کمی نہ آئی، شاہ غازی محلہ سے چار تولہ زیورات اور نقدی چوری، تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں چوری کی واردتوں میں کمی نہیں آ سکی ہے گزرشتہ روز سٹی تھانہ کی حدود میں ایک دن کے بعد شاہ غازی محلہ میں چوری کی دوسری واردات ہوئی چور جے پال داس کے گھر سے چار تولہ زیورات اور دس ہزار سے زائد نقدی لیکر فرار ہو گئے، اطلاع پر پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر معائنہ کیا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.