صوبے میں بارشوں کا سلسلہ جاری، کوئٹہ کی سڑکوں پر پانی جمع ہونے لگا

0 223

بلوچستان کے ساحل اور شمالی بالائی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری، کوئٹہ، چمن ، زیارت سمیت مختلف علاقوں میں بارش سے سڑکوں پر پانی جمع ہونے لگا، تفصیلات کے مطابق ملتان ، سرگودھا، کمالیہ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی بارش جاری ہے۔ علاوہ ازیں ضلع دیامر، آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں برف باری اور اسلام آباد، بالائی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بھی بارشیں متوقع ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.