میراسیٹھی ”پرستان“ میں گھریلو ملازمہ زبیدہ کے کردارمیں جلوہ گرہونگی

6 278

میراسیٹھی ”پرستان“ میں گھریلو ملازمہ زبیدہ کے کردارمیں جلوہ گرہونگی

کھڈیاں خاص(ویب ڈیسک)میراسیٹھی ”پرستان“ میں گھریلو ملازمہ زبیدہ کے کردارمیں جلوہ گرہونگی۔تفصیلات کے مطابق میراسیٹھی نے ڈرامہ سیریل ”پرستان“ میں گھریلوملازمہ کاکرداراداکرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے وہ اس ڈرامے میں اپنی شانداراداکاری سے اپنے کیرئیر میں ایک لہرپیداکرنے کے لیئے تیارہیں۔اس ڈرامے میں ان کے مدمقابل ارسلان نصیر،ایمن سلیم،مریب علی،

 

جویریہ علی،اسد صدیقی اور انڈسٹری کے بہت سارے ستارے شامل ہیںاس سیریل کی ہرقسط میں میراسیٹھی کی کارکردگی نمایاں ہے۔”پرستان“ ایک فیملی ڈرامہ ہے جس میں بہت سے دلچسپ کردارہیں جس میں زبیدہ ہربار ہمیں اپنے حقیقی اور نامیابی کرداروں کونبھاتے ہوئے ہمیں ہنسنے پر مجبورکردیتی ہیں

 

۔پاکستان میں ٹاپ بلاگرز اورجائزہ لینے والے میراکے لہجے اوراس کی باڈی لینگوئج اور زبیدہ کے کردار میں ڈوبنے پران کی تعریف کرتے دکھائی دیتے ہیں۔اورجوچیز ہماری توجہ کو سب سے زیادہ کھینچتی ہے وہ زبیدہ(میرا) اور امان اللہ (مودرو) کے درمیان کیمسٹری ہے ان دونوں کی جوڑی کا ہیش ٹیگMeeraMoroo# ہے یادرہے کہ اپنی ذہانت اور حس مزاح سے لے کر اپنے جملوں کی ادائیگی کی ٹائمنگ نے میرا سیٹھی کو گزشتہ سال کے ”چپکے چپکے “ میں آپاگل کے کردار

 

سے ”پرستان“ میں زبیدہ کے کردار تک پہنچادیاہے۔میراسیٹھی ایک اداکارہ اور مصنفہ ہیں وہ لاہورمیں پلی بڑھی اور ویلز لے کالج سے تعلیم یافتہ ہیں جس کے بعد میرا سیٹھی نے وال اسٹریٹ جرنل میں بک ایڈیٹر کے طورپر کام کیا وہ نیویارک ٹائمز دی وال اسٹریٹ جرنل،اوردی گارجین کے لیئے اپ ایڈ پر بھی لکھ چکی ہیں وہ پاکستانی ٹیلی ویژن پر پاکستانی ڈراموں میں باقاعدگی سے نظر آتی ہیں آجکل وہ کراچی میں مقیم ہیں۔

You might also like
6 Comments
  1. PenMamera says

    discount cialis Tadalafil permette agli uomini di non adeguarsi all effetto delle pillole, ma promuove una vita sessuale normale e un sesso di qualitГ 

  2. roosula says

    Does minoxidil stop hair loss coupons for cialis 20 mg Stendra is one of several ED medications that are safe and effective for men who ve had a prostatectomy or other prostate surgery

  3. intinly says

    People who get muscle aches and back pain commonly get it 12 to 24 hours after using Tadalafil can priligy cure pe If you are unsuccessful the first time, you must wait 24 hours before trying again as you cannot take more than one tablet in a day

  4. wahtavano says

    emla cream and priligy tablets The recommended dosage is 50 mg

  5. brooncort says

    These cialis 20mg price obtained you should, despair as the findings can be water-soluble and shock cialis coupon

  6. Idelcof says

    Luo Jia saw some people stand up and cialis tadalafil 20mg price walk outside the venue buy cialis usa Kelipot by Seth Nesenholtz – Screenplay

Leave A Reply

Your email address will not be published.