عمران خان کی گرفتاری کے بعد ڈالر قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

انٹربینک میں ڈالر اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔بدھ کے روز انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 290 روپے 22 پیسے پر بند ہوا اور کاروبار کے اختتام تک انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 5 روپے 38 پیسے بڑھا۔جمعرات کے روز بھی کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر … Continue reading عمران خان کی گرفتاری کے بعد ڈالر قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی