سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فی صد تک اضافہ
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فی صد تک اضافہ
انتخابات سے قبل ترکیہ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فی صد تک اضافہ کر دیا گیا ہے۔ترکیہ میں عام انتخابات 14 مئی کوہو رہے ہیں، صدر طیب اردوان نے انتخابات سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔تنخواہوں میں 45 فیصد اضافہ جون سے شروع ہو گا
اور یہ چھ ماہ کے لئے ہو گا۔
انتخابات سے قبل ترکیہ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فی صد تک اضافہ کر دیا گیا ہے۔
ترکیہ میں عام انتخابات 14 مئی کوہو رہے ہیں، صدر طیب اردوان نے انتخابات سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔
تنخواہوں میں 45 فیصد اضافہ جون سے شروع ہو گا اور یہ چھ ماہ کے لئے ہو گا۔
عمران خان کی گرفتاری کے بعد ڈالر قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
ترکیہ میں انتخابات سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فی صد تک اضافہ کر دیا گیا۔ترکیہ میں عام انتخابات 14 مئی کو ہونا شیڈولڈ ہیں۔ترکیہ کے صدررجب طیب اردوان نے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات سے چند روز قبل تقریباً 7 لاکھ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فی صد تک اضافے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تنخواہوں میں یہ اضافہ جون سے شروع ہونے والے چھ ماہ کے لیے ہوگا۔واضح رہے کہ ترکیہ میں سرکاری محکموں میں تقریباً 50 لاکھ ملازمین کام کرتے ہیں۔
روزانہ آفس آنے جانے سے جسم پر مرتب ہونے والا حیرت انگیز اثر